Category Archives: چکوال

چلو چلو وڈی بن چلو

​چلو چلو وڈی بن چلو

جلسہ بمقام وڈی بن مورخہ 21 آگست 2016

بانی جلسہ چوہدری ظہور 

چیف جلسہ چوہدری فرحت عباس آف بلو

زیر سرپرستی چوہدری سخاوت آف دھمیال

انشاءاللہ ضلع چکوال ضلع راولپنڈی ضلع جہلم ضلع خوشاب اور ضلع سرگودھا دے نامور داند وگسن

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

چکوال ,,,,سردار غلام عباس کی مقبولیت برقرار ,


​چکوال ,,,,سردار غلام عباس کی مقبولیت برقرار ,پاکستان پیپلز پارٹی  کا کنونشن میں تذکرہ ,,,ملہال مغلاں سمیت دیگر دیہات سے اہے  جیالوں  نے بار بار  قیادت کو متوجہ کر کے مطالبہ سے آگاہ کیا ,پارٹی کو متحرک اور فعال  بنانے کے  لئے سردار  گروپ کے ساتھ  معاملات  کو  آگے بڑھایا جائے ,,,قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی چار  نشستوں پر کامیابی ممکن ہے ,,,,,,,,,,,,,,سابق صوبائی وزیر تنویر اشرف کائرہ  نے  کہا کے  ہم خیال سیاستدانوں سے رابطہ کر رہے ہیں ,سردار غلام عباس سے بات کریں گے ,,,,,,,تحریری تجاویز  چیئر مین  بلاول زرداری  کو بھجی ہیں ,,,,,ملہال مغلاں  کے پیپلز پارٹی  کے وفد  نے پنجاب کے صدر کے لئے سینٹر احتزاز احسن اور چکوال کی صدارت   شاہ جہاں سرفراز  راجہ کے نام  قیادت  دے دیے ,,,,,,,,,,,,,,,,,احتجاج کی سیاست  کی بجاے  آمدہ انتخابات کی تیاری پر فوکس کریں ,جمہوریت کی بقا اور تسلسل کے  لئے   پاکستان پیپلز پارٹی  اولین صفوں میں اپنا کردار ادا کرے گی ,انشاء الله ,,, ,,,,   ,,

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Sardar Ghulam Abbas joined the National PML

Sardar Ghulam Abbas joined the National PML

چکوال(راول پوائنٹ) سردار غلام عباس گروپ کے منتخب چیئرمینوں اور بلدیاتی کونسلرز نے پاکستان نیشنل مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ حالیہ نئے ترمیمی بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے آزاد گروپ کے اراکین کو مخصوص نشستوں کے انتخابات میں حق رائے دہی کے استعمال سے روک دیا گیا تھا جس کے نتیجہ میں مخالفین کیلئے میدان کھلا نہ چھوڑنے کیلئے22یونین کونسلوں کے چیئرمین، وائس چیئرمینوں اور سینکڑوں کونسلرز نے مذکورہ پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ اس بات کا فیصلہ پیر کے روز یہاں سردار گروپ کے اعلیٰ سطح کی چار رکنی کمیٹی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ چار رکنی کمیٹی میں چوہدری خورشید بیگ، ملک عبدالقادر صابر، ملک خدا بخش اور چوہدری سعید آزاد شامل ہیں۔ اس موقع پر سردار گروپ کے تمام مقامی قائدین موجود تھے۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ تمام ہم خیال سیاسی قوتوں کے ساتھ مل کر مخصوص نشستوں کے انتخابات میں پاکستان نیشنل مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے بھرپور حصہ لیا جائے گا اور مخصوص نشستوں کے انتخابات میں پارٹی کا انتخابی نشان حقہ ہے۔ بعد ازاں ترجمان سردار گروپ ملک غلام حُر کونسلر نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ چونکہ پنجاب حکومت نے ایک آرڈیننس کے ذریعے ضلع چکوال کے عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا ہے اور 31اکتوبر کی شام کو ضلع چکوال کے عوام نے سردار گروپ پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے مگر اب یہ کالا قانون آرڈیننس عوامی اور سیاسی حقوق غصب کرنے کیلئے نافذ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متنازعہ بلدیاتی آرڈیننس اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج ہو چکا ہے انہیں یقین ہے کہ اس حوالے سے عدالتیں قانون کی بالا دستی کو یقینی بنائیں گی۔

Chakwal (Rawal point) Sardar Ghulam Abbas Group elected chairmen and councilors of local government joined the Pakistan National League. Recent new revised rise of independent members of the seats in the election ballots from voting was halted in which opponents the field open leaving the 22 union councils of the Chairman, Vice Chairmen and hundreds Councillors above join the party announced. The decision on Monday, the leader of the group of high-level four-member committee has been chaired the meeting. The four-member committee Chaudhry Khurshid bag, Sabir Abdul Malik, Malik Khuda Baksh and Saeed Chaudhry are free. The leaders of the group were all local leaders. Later, spokesman Sardar Group Malik Ghulam Hur councilor reporters that the Punjab government through an Ordinance Chakwal district public mandate coup killed and 31 October evening Chakwal district government chief group expressed confidence But the ordinance has black law enforcement to public and political rights have been usurped. The controversial high-rise has been challenged in the courts, he is confident that the courts will ensure the rule of law۔

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Sheikhupura Passing out Parade

چکوال(نامہ نگار) چکوال کے بیس رکنی دستے نے شیخوپورہ پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شرکت کی، جسکے مہمان خصوصی صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ تھے ، کورس کا دورانیہ تین ماہ پر مشتمل تھا جس کی پاسنگ آؤٹ کیلئے وزیراعلیٰ نے پنجاب کے 36اضلاع کورس کرنیوالے امیدواروں کو بلایا تھا، چکوال ٹیم کی قیادت POانسپکٹر شوکت ندیم اور محمد اسحاق نے کی، ڈرائیونگ کورس کے شرکاء کو خصوصی ٹریننگ کے بعد شیلڈ اور انعامات کے نوازا گیا، بیس رکنی دستے میں قیصر عباس شیرازی، ، دانش فہیم، ارسلان رشید، محسن عباس، محمد فرہاد، خاور احسان، وقاص احمد، مدثر ضمیر، اسامہ شوکت، محمد مستفید، ذیشان خالق، رمیض اکرم، سید تبشر ابن علی، عامر سجاد، سید علی عباس، حافظ سمیع الرحمن، مدثر عباس، عمار شاہ شامل تھے نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیے اور اپنے شہر چکوال کا نام پہلے نمبر پرلکھوایا نمایاں پوزیشن حاصل کی، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سے ڈسپلن فورس کا قانون قائم رکھنے پر ضلع چکوال کو خصوصی انعام دیا اور شیلڈ پیش کی، صوبہ پنجاب کے 36اضلاع میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر اہل چکوال کا سر فخر سے بلند کردیا تمام مکاتب فکر کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Chakwal (correspondent) Chakwal twenty-member contingent Sheikhupura passing-out ceremony, which guest Punjab Law Minister Rana Sanaullah said, of course, three months of which was passing out of the Chief Minister of Punjab and 36 districts courses Those candidates were invited, Chakwal Team PO Inspector Shaukat Hussain Nadeem and Mohammad Ishaq, the driving course participants with special training the Shield and the prizes were awarded, twenty-member contingent Qaiser Abbas Shirazi, Danish Member, Arsalan Rashid, Mohsin Abbas, Mohammad Farhad, Khawar Ahsan Waqas Ahmed, Mudassar conscience, Osama Minister, Mohammad benefit, Zeeshan Khaliq, Rameez Ali, Syed tbsr ibn Ali, Amir Hussain, Syed Ali Abbas, Hafiz Sami Rahman, Mudassar Abbas Ammar Shah successfully Flags buried at his Chakwal name first prlkhuaya a position, Minister Rana Sanaullah disciplined force of law on maintaining Chakwal, special prize and shield presented, the province’s 36 districts feature Chakwal on the position of the proud people of the Trust has been jubilation.

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Raja Yasir sarfraz ask about Islamia Ground

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے ضلعی آرگنائزر راجہ یاسر سرفراز نے کہا ہے کہ اسلامیہ ہائی سکول کے گراؤنڈ پرآج جوش وخروش دیکھ کر لگتا ہے کہ گراؤنڈ قائم رہے گا اس کو ختم ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وہ غازی مرید حسین شہید ہیرو کپ کے فائنل میچ میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کے موقع پر خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ اسلامیہ گراؤنڈ کو بچانے کیلئے قانونی اور احتجاجی جنگ لڑیں گے، فائنل میچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بحیثیت مہمان خصوصی شیخ وقار علی خان گڈہوک نے کہا کہ جس میں دم خم ہے وہ آکر اسلامیہ سکول گراؤنڈ کی جگہ کمپلیکس تعمیر کرکے دکھائے ہم ان کی ہر فورم پر مخالفت کرینگے اور بھرپور انداز میں احتجاج کرینگے اسی سلسلہ میں ہم پرچوں اورخرچوں سے نہیں ڈرینگے فائنل میچ الیون سٹار چکوال اور الفیصل کلب تلہ گنگ کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جو پلنٹی ککس پر الیکون سٹار چکوال نے جیت لیا، مہمانان خصوصی راجہ یاسر سرفراز اور شیخ وقار علی خان گڈہوک نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، اس موقع پر شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی

Chakwal (District Reporter) Yasir Raja Sarfraz Khan district organizer of the Islamia High School Ground today (Friday) enthusiasm will continue to see that the ground will not allow it ended, the disciple Ghazi Hussain Hero Cup match as a guest was speaking on the sidelines of the war against Islamic law and will fight to protect the ground, while the final ceremony as a guest of Sheikh Waqar Ali Khan said gdhuk He came to the morale of the Islamic playground space by building complex show we will oppose them at every forum and actively protest papers in the series will not fear other kinds final XI Star Chakwal and Talagang Faisal Club which was played between teams plnty alykun Star Chakwal won on kicks, guest Raja Yasir Ali Khan gdhuk honor and dignity of the prizes to the players, the large number of fans.

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0
WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera