Category Archives: ڈھڈیال

انتہائی اہم خبر 

انتہائی اہم خبر فخر جمالوال حاجی اللہ دتہ دا داند جمالوالیہ ان شاءاللہ اس دفعہ قربانی لگ وے سی اللہ تعالٰی قبول فرمائے.. 

25 اگست ملک نزیر دے جلسے وگسی تے اس دا آخری جلسہ هوسی

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

August 19, 2016

​چلو چلو وڈی بن چلو

جلسہ بمقام وڈی بن مورخہ 21 آگست 2016

بانی جلسہ چوہدری ظہور 

چیف جلسہ چوہدری فرحت عباس آف بلو

زیر سرپرستی چوہدری سخاوت آف دھمیال

انشاءاللہ ضلع چکوال ضلع راولپنڈی ضلع جہلم ضلع خوشاب اور ضلع سرگودھا دے نامور داند وگسن

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

چلو چلو وڈی بن چلو

چکوال ,,,,سردار غلام عباس کی مقبولیت برقرار ,

​چکوال ,,,,سردار غلام عباس کی مقبولیت برقرار ,پاکستان پیپلز پارٹی  کا کنونشن میں تذکرہ ,,,ملہال مغلاں سمیت دیگر دیہات سے اہے  جیالوں  نے بار بار  قیادت کو متوجہ کر کے مطالبہ سے آگاہ کیا ,پارٹی کو متحرک اور فعال  بنانے کے  لئے سردار  گروپ کے ساتھ  معاملات  کو  آگے بڑھایا جائے ,,,قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی چار  نشستوں پر کامیابی ممکن ہے ,,,,,,,,,,,,,,سابق صوبائی وزیر تنویر اشرف کائرہ  نے  کہا کے  ہم خیال سیاستدانوں سے رابطہ کر رہے ہیں ,سردار غلام عباس سے بات کریں گے ,,,,,,,تحریری تجاویز  چیئر مین  بلاول زرداری  کو بھجی ہیں ,,,,,ملہال مغلاں  کے پیپلز پارٹی  کے وفد  نے پنجاب کے صدر کے لئے سینٹر احتزاز احسن اور چکوال کی صدارت   شاہ جہاں سرفراز  راجہ کے نام  قیادت  دے دیے ,,,,,,,,,,,,,,,,,احتجاج کی سیاست  کی بجاے  آمدہ انتخابات کی تیاری پر فوکس کریں ,جمہوریت کی بقا اور تسلسل کے  لئے   پاکستان پیپلز پارٹی  اولین صفوں میں اپنا کردار ادا کرے گی ,انشاء الله ,,, ,,,,   ,,

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0
WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera