فیصل کالونی کے بجلی چور کے خلاف مقدمہ

​فیصل کالونی کے بجلی چور کے خلاف مقدمہ
فیصل کالونی چکوال کے بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ڈی او واپڈا محمد سرفراز خان نے پولیس کو بتایا کہ فیضان اسد نے گھریلو بجلی کمرشل استعمال لا رکھی تھی اور حکومت کو 40 ہزار روپے کا نقصان پہنچایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera