پولیس کی امام بارگاہوں کے متولیوں، رضاکاروں کو سکیورٹی کی تربیت

محرم الحرام کے دوران تحصیل تلہ گنگ میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے پولیس ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی لگا دی گئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی اضافی نفری بھی منگوائی جائے گی، علاوہ ازیں سپیشل برانچ تلہ گنگ کے عملہ نے امام بار گاہوں کے متولین اور رضاکاروں کو سکیورٹی کے حوالے سے تربیت دی اور سکیورٹی آلات استعمال کرنے کے طریقہ سے آگاہ کیا۔

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera