جبیر پور کے چوہدری شوکت مسلم لیگ ن میں شامل

سابق امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل جبیر پور چوہدری شوکت نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجتماع میں 700 سے زائد افراد موجود تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن بڑی جماعت ہے اور اس میں نئے آنے والوں کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر چوہدری شوکت نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئے عزم سے سیاسی سفر شروع کر رہے ہیں۔

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera