ڈی سی او کا ضلع بھر کے سکولوں خبر تفصیل کےساتھ پڑھنےکےلیےکلک کریں

ڈی سی او کا ضلع بھر کے سکولوں کی کونسلز چیکنگ کرنے کا حکم

ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ضلع بھر کے سکولوں میں نئی تشکیل دی جانے والی سکول کونسلز کی چیکنگ کا حکم دیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق جن سکولوں میں ابھی تک سکول کونسلز تشکیل نہیں دی جا سکی ہیں وہاں فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، یہ ہدایات انہوں نے ڈسٹرکٹ ریونیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں، ڈی او مانیٹرنگ نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔image

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera