پنجاب پولیس کی وردی تبدیل کرنیکا فیصلہ

پنجاب پولیس کی وردی تبدیل کرنیکا فیصلہ

پنجاب پولیس کی وردی تبدیل کرنیکا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے منظوری کیلئے سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس کی نئی یونیفارم کے لئے ہلکے سبز رنگ کا انتخاب کر لیا گیا ہے جبکہ موجودہ یونیفارم کی شرٹ کالے اور پینٹ خاکی رنگ کی ہے۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے موجودہ یونیفارم کو تبدیل کر کے ایسا رنگ استعمال کرنے کی ہدایت کی تھی جس سے ملازمین کو گرمیوں میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔image

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera