ماہا ترین راجہ پی ٹی آئی نارتھ ریجن کے نائب صدر مقرر

ماہا ترین راجہ پی ٹی آئی نارتھ ریجن کے نائب صدر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ نے سابق ایم پی اے ماہا ترین راجہ کو پی ٹی آئی نارتھ ریجن کا نائب صدر مقرر کیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق نارتھ پنجاب کے صدر عامر محمود کیانی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ماہا ترین راجہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پی ٹی آئی کو ریجن اور ضلع چکوال میں مضبوط بنانے کیلئے بھر پور جدوجہد کی جائے گیimage

۔

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera