کانگو وائرس؛ چکوال حساس ترین

کانگو وائرس؛ چکوال حساس ترین ضلع قرار

پنجاب حکومت نے کانگو وائرس کے حوالے سے ضلع چکوال کو حساس ترین ضلع قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع انتظامیہ نے پورے ضلع چکوال میں کانگو ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی سی او محمود جاوید بھٹی نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ڈی سی او نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید الاضحی پر جانوروں، مویشیوں کو چیچڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے صفائی کا خاص خیال رکھیں اور بچوں کو جانوروں سے کھیلنے سے روکیں۔

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera