چکوال ,,,,سردار غلام عباس کی مقبولیت برقرار ,


​چکوال ,,,,سردار غلام عباس کی مقبولیت برقرار ,پاکستان پیپلز پارٹی  کا کنونشن میں تذکرہ ,,,ملہال مغلاں سمیت دیگر دیہات سے اہے  جیالوں  نے بار بار  قیادت کو متوجہ کر کے مطالبہ سے آگاہ کیا ,پارٹی کو متحرک اور فعال  بنانے کے  لئے سردار  گروپ کے ساتھ  معاملات  کو  آگے بڑھایا جائے ,,,قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی چار  نشستوں پر کامیابی ممکن ہے ,,,,,,,,,,,,,,سابق صوبائی وزیر تنویر اشرف کائرہ  نے  کہا کے  ہم خیال سیاستدانوں سے رابطہ کر رہے ہیں ,سردار غلام عباس سے بات کریں گے ,,,,,,,تحریری تجاویز  چیئر مین  بلاول زرداری  کو بھجی ہیں ,,,,,ملہال مغلاں  کے پیپلز پارٹی  کے وفد  نے پنجاب کے صدر کے لئے سینٹر احتزاز احسن اور چکوال کی صدارت   شاہ جہاں سرفراز  راجہ کے نام  قیادت  دے دیے ,,,,,,,,,,,,,,,,,احتجاج کی سیاست  کی بجاے  آمدہ انتخابات کی تیاری پر فوکس کریں ,جمہوریت کی بقا اور تسلسل کے  لئے   پاکستان پیپلز پارٹی  اولین صفوں میں اپنا کردار ادا کرے گی ,انشاء الله ,,, ,,,,   ,,

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WordPress SEO fine-tune by Meta SEO Pack from Poradnik Webmastera